Skip to main content

Posts

Showing posts from 2019

sunnah of eating

Sunnah Of Eating  Eat according to Sunnah wash your hands before and after the eating Sit on the ground   Take meal with your right hand Eat by using two fingers and thumb of the right hand Start eating from "Bismillah" Start eating from nearest                      "The blessings descends in the middle of the food so eat from the edges and do not eat from the middle"  Don't  dislike any food Don't leave the food in your plate Say "ALLHAMDULLILAH" after completing you meal  

Islah e ummat

موجودہ خانقاہی نظام کی اصلاح   قسط اول نظامِ خانقاہی کی بنیاد دو چیزوں پر ہے ، ایک تزکیۂ نفس ( تعلیمِ قرآن وسنت)اور دوسرا خدمتِ خلق ، قرآن وسنت اگر پیرانِ طریقت خود ہی نہ جانتے ہوں تو یہ کیونکر ممکن ہے کہ وہ دوسروں کو صحیح راستہ دکھا سکیں ؟ سجادہ نشینان کو کم سے کم حلال اور حرام کا فرق پتہ ہو ، اور وہ اعلانیہ ( کُھلے عام ) شریعت کی مخالفت بھی نہ کریں ، اگر علی الاعلان وہ شریعت کی مخالفت کریں تو پھر وہ ان پاکانِ امت ( اولیاء کرام) کی جانشینی کا حق نہیں رکھتے ۔ فی زمانہ اکثر پیرانِ کرائم ( crime) تعلیم سے تو اتنے دُور ہیں جیسے علم انکا دشمن ہو ۔ کچھ سجادہ نشین حضرات کو دیکھنے ، سننے اور ان سے ملاقات کرنے کا شرف حاصل ہوا تو مجھے اندازہ ہوا کہ یہ پیر حضرات ( اکثر) خود کو عام مخلوق  سے بالاتر تصور کرتے ہیں ، باقی لوگوں کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں ۔  انکے نزدیک پیسہ سب کچھ ہے اسی لئے پیسے والے لوگ جو بھی مشورہ دیتے ہیں وہ مان کر اپنی خانقاہوں کا ستیاناس کر تے ہیں ، امراء اور سیاستدان انکے ہم نوالہ ہم پیالہ ہونے کا شرف پاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ غریب مرید کی ان تک رسائی نہیں ۔...